Results 1 to 10 of 137

Thread: چار کا ٹولہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    grin چار کا ٹولہ

    [COLOR="Navy"][SIZE="3"]
    چار کا ٹولہ
    @Hidden words; @maliha farhan; @Nida_Ali_Nido; @mahamkhan;
    [SIZE="4"]


    چار Ú©Û’ ٹولہ میں ایک بات مشترک ہے کہ وہ سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں،اور اتفاق اس قدر ہے کہ کہ اتفاق سے اکٹھی بھی ہو جاتی ہیں،جیسا کہ میری سچ بیانی پر چاروں متØ+د ہو گئی ہیں۔چار Ú©Û’ اس ٹولہ میں پہلا نمبر ہیڈن ورڈ کا آتا ہے۔جو کسی Ú©Û’ پیچھے Ù¾Ú‘ جائیں تو پھر Ù…Ú‘ کر نہں دیکھیں۔لگن Ú©ÛŒ اس قدر Ù¾Ú©ÛŒ ہیں کہ کھانا پکاتے،جھاڑو لگاتے،اور برتن مانجھتے وغیرہ اسی سو Ú† میں رہتی ہیں کہ آج اتنا بولنا ہے کہ دوسروں Ú©Ùˆ بولنے کا موقع نہں دینا۔کسی کا فوٹو پوسٹ مارٹم تو ان Ú©Û’ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔دن رات Ù…Ø+نت کر Ú©Û’ اوکھی اوکھی پکچرز نیٹ سے ڈاون لوڈ کرنااور پھر ان پر ریمارکس چسپان کرنا ان کا Ù…Ø+بوب مشغلہ ہے۔(باوثوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آج Ú©Ù„ اپنے شبراتی کا فوٹو پوسٹ مارٹم کرنے Ú©Û’ چکر میں ہیں) اس سب Ú©Û’ باوجود کامیاب اس لیے نہین ہوتیںکہ دوسرے Ú©Ùˆ تپانے Ú©Û’ چکر میں خود تپ جاتی ہیں اور نتیجہ وہے مرغی Ú©ÛŒ ایک ٹانگ والا نکلتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ”Û”Û”Û”Û”


    دوسرا نمبر ملیØ+ہ فرØ+ان کا آتا ہے،تخلیقی خاتون ہونے Ú©Û’ باوجود میک اپ Ú©Û’ اتنا ہی خلاف ہیں جتنا Ú©Ù… بولنے کے،میک اپ Ú©Ùˆ ذاتی معاملہ قرار دے کر جان چھڑوا لیتی ہیں۔جاپان میں رہتی ہیں شاید اسی وجہ سے جاپانیوں جیسی سوچ رکھتی ہیں۔ایس ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ ؤاØ+د خاتون ہیںجن Ú©Û’ بہت ذیادہ بولنے سے میں پریشان نہیں ہوتا،کیونکہ ان Ú©ÛŒ بہت ساری باتیں سر پر سے گزر جاتی ہیں اور جو باتیں رہ جاتی ہیں وہ پلے نہیں پڑتیں۔اپنی ہی صنف سے امپریس ہونا پسند کرتی ہیں شاید اس وجہ سے ہڈن ورڈ سے بہت ذیادہ امپریس ہیں۔ہڈن ورڈ Ú©ÛŒ طرØ+ ایس دی پر ان Ú©ÛŒ ترقی بھی قابل گور ہے،پہلے Ú©ÙˆÚ©Ù†Ú¯ سیکشن Ú©Ùˆ موڈریٹر بنیں جو سمجھ میں نہیں آیا اور پھر Ú¯Ù¾ شپ سیکشن Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ جو اچھے سے سمجھ Ø¢ Ú¯ÛŒØ§Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û”Û”Û”Û”Û”

    تیسر اور چوتھا نمبر ندا اور ماہم خان کا ہے،ان Ú©Û’ بارے میں جنرل نالج نہ ہونے Ú©Û’ برابر ہے،جنرل نالج Ú©Û’ لیے پالا پڑنا ضروری ہےجو اب تک پڑا ہی نہیں،مگر ھالات بتا رہے ہیں کہ زور دار پالا پرنے والا ہے۔ویسے یہ خواتین فرنٹ فٹ پر کھیلنے Ú©ÛŒ بجائے بیک فٹ پر کھیلنا زیادہ پسند کرتی ہیں،اسی لیے ہدن ورڈ اور ملیØ+ہ Ú©Ùˆ فرنٹ فٹ پر ڈال کر خود تماشہ دیکھ رہی ہیں۔مگر شبراتی کہتا ہے بیک فٹ پر کھیلنے والے بڑے خطرناک ہوتے ہیںلہزا ان دونوں Ú©Ùˆ ایزی لینا اپنے پائوں پر کلہاڑی بلکہ کلہاڑا مرنے Ú©Û’ مترادف ہو Ú¯Ø§Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”

    اس سب Ú©Û’ باوجو مجھے یقین ہے چاروں خواتیں Ú©ÛŒ میرے بارے میں وہی رائے ہے جو میری ان Ú©Û’ بارے میں ہے یعنی وجود زں سے ہے تصویر کائنات میں Ø±Ù†Ú¯Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û ”
    Last edited by sarfraz_qamar; 07-03-2012 at 10:02 PM. Reason: text missing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •